بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سیٹلائٹ تصاویر آبنائے ہرمز کے عمانی حصے [یعنی امریکہ کے متعارف کردہ جعلی روٹ] کے مکمل خالی ہونے کو نمایاں کر رہی ہیں۔
ایران نے گذشتہ دو ہفتوں میں، ابنائے ہرمز کی سلامتی اور قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 20 سے زائد آئل اور گیس ٹینکروں کو نشانہ بنایا یا انہیں وارننگ دے کر گذرنے سے باز رکھا ہے۔
آبنائے ہرمز بند ہونے کے ساتھ ساتھ برینٹ فیوچر تیل کی قیمت 104 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور حقیقی تیل 130 سے 150 ڈالر فی بیرل کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ